Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / ہند چین سرحدی اجلاس، امن برقرار رکھنے افواج کا عہد

ہند چین سرحدی اجلاس، امن برقرار رکھنے افواج کا عہد

جموں ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور چین کی افواج نے پختہ ارادہ ظاہر کیاکہ خط حقیقی قبضہ پر امن برقرار رکھا جائے گا۔ ان کے سینئر کمانڈرس کا ایک اجلاس لداخ میں منعقد ہوا جس میں چین اور ہندوستان کے سینئر کمانڈرس نے شرکت کی۔ اس اجلاس کا مقصد باہم خوشگوار تعلقات کی بحالی تھا۔ یہ اجلاس ایسے وقت منعقد کیا گیا ہے جبکہ چوشول اور دولت بیگ قدیم میں نئی فصل کا تہوار منایا جارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT