Monday , September 25 2017
Home / ہندوستان / ہند ۔ ایران تعلقات میں توسیع کی ضرورت : غلام رضا انصاری

ہند ۔ ایران تعلقات میں توسیع کی ضرورت : غلام رضا انصاری

چینائی ، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہند ۔ ایران تعلقات میں توسیع علاقائی ترقی کیلئے بہترین معاونت ثابت ہوسکتی ہے ، یہ بات ہندوستان میں متعین ایرانی سفیر غلام رضاانصاری نے کہی۔ وہ آج یہاں ایک تجارتی تنظیم ’یونائیٹیڈ اکنامک فورم‘ کے افتتاحی اجلاس سے مخاطب تھے۔ کہا کہ اس علاقہ میں ہندوستان ایک اہم ملک رہا جس نے ایران کے خلاف تحدیدات کے دور میں باہمی تعلقات برقرار رکھے اور ان تعلقات میں اب توسیع کیلئے وسیع تر مواقع پائے جاتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT