Tuesday , September 26 2017
Home / دنیا / ہند ۔ نیپال سرحدی رکاوٹ پر بان کی مون کی تشویش

ہند ۔ نیپال سرحدی رکاوٹ پر بان کی مون کی تشویش

اقوام متحدہ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے ہند ۔ نیپال سرحد پر اشیائے ضروریہ کی سربراہی کو روک دیئے جانے پر ایک بار پھر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ سربراہی کو اب بغیر کسی رکاوٹ کے بحال کیا جانا چاہئے۔ بان ۔ کی ۔ مون کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے اخباری نمائندوں سے یہ بات کہی۔

TOPPOPULARRECENT