Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / ہند ۔ پاک تعلقات سے تجارت کو فروغ : نوازشریف

ہند ۔ پاک تعلقات سے تجارت کو فروغ : نوازشریف

داؤس 21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے آج کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری اور باہمی جامع مذاکرات کی بحالی سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو زبردست فروغ حاصل ہوگا۔ عالمی معاشی فورم کے سالانہ اجلاس کو مخاطب کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ اگر ہم ایک مرتبہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو خوشگوار اور جامع مذاکرات کے احیاء میں کامیاب ہوجائیں تو تجارت اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون کیلئے وسعت پیدا ہوجائے گی۔

TOPPOPULARRECENT