Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / ہند ۔ پاک فلیگ میٹنگ ، صبر و تحمل برقرار رکھنے سے اتفاق

ہند ۔ پاک فلیگ میٹنگ ، صبر و تحمل برقرار رکھنے سے اتفاق

جموں ۔ /22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)  ہندوستان اور پاکستان کے سینئر فوجی افسران کی فلیگ میٹنگ آج جموں و کشمیر کے پونچھ سیکٹر میں منعقد ہوئی جس میں دونوں ملکوں نے صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے مصالحتی میکانزم کے ذریعہ مواصلاتی ربط برقرار رکھنے سے اتفاق کرلیا ۔ دفاع کے ترجمان لیفٹننٹ کرنل منیش مہتا نے کہا کہ ’’ سپٹمبر میں منعقدہ بریگیڈیر کمانڈر سطح کے اجلاس کی بنیاد پر اعتماد سازی میں پیشرفت کیلئے کی گئی یہ بات چیت خوشگوار ماحول میں مکمل ہوئی ۔

TOPPOPULARRECENT