Tuesday , September 19 2017
Home / ہندوستان / ہند ۔ پاک معتمدین خارجہ مذاکرات موخر

ہند ۔ پاک معتمدین خارجہ مذاکرات موخر

نئی دہلی ۔ 14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے پٹھان کوٹ فضائی علاقہ پر حملے کے مقام کا دورہ کرنے اور تحقیقات کی اجازت دینے اور خصوصی تحقیقاتی ٹیم کو روانہ کرنے پاکستان کی درخواست کو قبول کرلیا ہے۔ تاہم معتمدین خارجہ سطح کی مذاکرات کو مختصر وقفہ کیلئے موخر کردیا گیا۔ اگرچیکہ دونوں ملکوں نے پٹھان کوٹ دہشت گرد حملہ کے سلسلہ میںباہمی بات چیت کو معطل نہ کرنے سے اتفاق کیا ہے لیکن فی الحال معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت موخر کردی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT