Monday , October 23 2017
Home / دنیا / ہند ۔ یو اے ای تجارتی تخمینہ 2020 ء تک 100 بلین ڈالرس

ہند ۔ یو اے ای تجارتی تخمینہ 2020 ء تک 100 بلین ڈالرس

دوبئی ۔ 15 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری

(CIT) کے ایک اہم بیان کے مطابق ہند ۔ یو اے ای کے درمیان تجارت کا تخمینہ 2020 تک100  بلین ڈالرس ہوجائے گا ۔ کل جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندوستانی کمپنیوں کی دلچسپی مشرقی وسطی کی جانب بڑھتی جارہی ہے اور خصوصی طور

پر یو اے ای کے ساتھ تجارتی تعلقات مستحکم ہونے کے پورے امکانات پائے جاتے ہیں جس کا سہرا وزارت کامرس و انڈسٹری کے سربندھتا ہے ۔ جس نے سی آئی ٹی کے ساتھ مفاہمت کرتے ہوئے تجارتی تعلقات کو استحکام بخشنے کی طرف پیش قدمی کی ہے ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT