Tuesday , October 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ہنمکنڈہ میں جشن میلاد النبیؐ کا اہتمام

ہنمکنڈہ میں جشن میلاد النبیؐ کا اہتمام

ہنمکنڈہ۔16ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جشن عید میلاد النبیﷺ بتاریخ 18ڈسمبر بروز جمعہ بعد نماز عشاء بعنوان روح العیاد ( عیدوں کی جان) بمقام مسجد زم زم چار باؤلی ورنگل بنگرانی سید شاہ حیدر بلال الدین قادری ( نوید بابا ) سجادہ نشین بارگاہ معشوقیہ عرس جاگیر ورنگل مہمانان خصوصی جناب سید شاہ علی قادری ( عبید بابا) برادر سجادہ نشین بارگاہ معشوقیہ عرس جاگیر ورنگل و جناب سید شاہ مصطفیٰ قادری( کمال پاشاہ صاحب ) نبیرہ قادری عرس جاگیر ‘ اس مقدس جلسہ کے مہمان مقرر شہزادہ غوث اعظم سید محمد عطال الحق کریمی شاہ حسینی الچشتی قادری الخلفای آمری جمالی مدداسی اپنے عالمانہ ‘ عارفانہ و عاشقانہ انداز میں قال اللہ و قال الرسولﷺ کے تحت خطاب کریں گے ۔ آپ تمام سے شرکت کی گذارش کی جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT