Friday , September 22 2017
Home / Top Stories / ہنگری سے تارکین وطن کی آسٹریا کی سرحد تک پیدل روانگی

ہنگری سے تارکین وطن کی آسٹریا کی سرحد تک پیدل روانگی

بڈاپسٹ ۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہنگری کے ایک ریلوے اسٹیشن پر تارکین وطن پولیس کے ذریعہ ٹرین روکے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے۔ احتجاج کے بعد بھی جب پولیس نے ٹرین کو روانہ ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تو احتجاجی تارکین وطن پیدل ہی بڈاپسٹ سے آسٹریا کیلئے روانہ ہوگئے۔ عراق اور شام میں خانہ جنگی اور اشیائے ضروریہ کی قلت کی بناء پر یہاں کے شہری روزگار کیلئے دنیا بھر میں منتقل ہورہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT