Tuesday , October 24 2017
Home / دنیا / ہوسٹن میں 5 بچے اور 3 افراد کا قتل

ہوسٹن میں 5 بچے اور 3 افراد کا قتل

ہوسٹن ۔ 9 / اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہولناک واقعہ میں ہوسٹن کے مکان میں پانچ بچوں کے بشمول 8 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں اس واقعہ کے سلسلہ میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیاگیا ہے ۔ پولیس نے کہا کہ 49 سالہ شخص نے پانچ بچوں اور 3  بڑوں کو گولی مار نے کے بعد خودسپردگی اختیار کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT