Monday , August 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہولڈر ویسٹ انڈیز کے نئے کیپٹن

ہولڈر ویسٹ انڈیز کے نئے کیپٹن

برج ٹاؤن ، 5 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) وکٹ کیپر دنیش رام دین کو ٹسٹ کیپٹن کی حیثیت سے محض 15 ماہ بعد برطرف کردیا گیا اور اُن کی جگہ ابھرتے اسٹار اور ونڈے کپتان جیسن ہولڈر کو آئندہ ماہ سری لنکا کے ٹور کیلئے ذمہ داری تفویض کی گئی ہے۔ 23 سالہ ہولڈر کو صرف 8 ٹسٹ اور 33 او ڈی آئیز کا تجربہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT