Tuesday , October 17 2017
Home / شہر کی خبریں / ہولی کے موقع پر اے پی و تلنگانہ کے گورنر و چیف منسٹرس کی مبارکباد

ہولی کے موقع پر اے پی و تلنگانہ کے گورنر و چیف منسٹرس کی مبارکباد

حیدرآباد 22 مارچ (این ایس ایس) تلنگانہ و آندھراپردیش کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن، چیف منسٹرس کے چندرشیکھر راؤ اور چندرابابو نائیڈو نے 23 مارچ کو منائے جانے والے ہولی کے تہوار کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ گورنر نرسمہن نے اپنے پیغام میں کہاکہ رنگوں کا تہوار ہولی ایک جشن کا جذبہ پیدا کرتا ہے جس سے عوام کے درمیان بھائی چارگی کا رشتہ مضبوط ہوتا ہے اور اس سے امن و خوشحالی کی راہ ہموار ہوتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT