Saturday , May 27 2017
Home / جرائم و حادثات / ہوم گارڈ پر حملہ ۔ 3 افراد گرفتار

ہوم گارڈ پر حملہ ۔ 3 افراد گرفتار

حیدرآباد 7 مارچ (سیاست نیوز) حیات نگر پولیس نے ہوم گارڈ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 سالہ پرشانت، 20 سالہ شیوا کمار اور 22 سالہ سندیپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس ٹولی نے ایک شراب خانے کے قریب کرن کمار نامی ہوم گارڈ پر قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے اسے شدید زخمی کردیا تھا۔ 4 مارچ کی رات یہ واقعہ پیش آیا تھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT