Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / ہوٹل لاج میں بی ٹیک طالب علم کی پراسرار موت

ہوٹل لاج میں بی ٹیک طالب علم کی پراسرار موت

سنگاریڈی 3 نومبر (پی ٹی آئی) تلنگانہ کے ضلع میدک کے ایک لاج میں انجینئرنگ کے ایک 23 سالہ طالب علم کی نعش پراسرار حالات میں دستیاب ہوئی۔ پولیس نے کہاکہ ایک خانگی یونیورسٹی میں ایم ٹیک کا طالب علم این اودے بھاسکر کل رات اپنے چند دوستوں کے ساتھ موضع متنگی کے ایک لاج میں آیا تھا اور اُس کے دوستوں کو آج صبح کی اولین ساعتوں کے دوران کمرے میں نعش دستیاب ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT