Monday , June 26 2017
Home / شہر کی خبریں / ہوڑہ اور وجئے واڑہ کے درمیان ”ہمسفر”ٹرین کا آغاز

ہوڑہ اور وجئے واڑہ کے درمیان ”ہمسفر”ٹرین کا آغاز

حیدرآباد 15جون (یواین آئی )وزیر ریل سریش پربھو اور آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے ہوڑہ اور آندھراپردیش کے وجئے واڑہ کے درمیان ”ہمسفر”ٹرین کو جھنڈی دکھائی۔وجئے واڑہ ۔ہوڑہ سوپر فاسٹ ایکسپریس ( ٹرین نمبر 00890 ) 16 جون کو 12.30بجے دوپہر وجئے واڑہ سے روانہ ہوئی اور یہ ٹرین 16جون کو8.15 بجے صبح ہوڑہ پہنچے گی ۔یہ ٹرین 19کوچس پر مشتمل ہے جس میں 16اے سی تری ٹائر کوچس،ایک پینٹری کاراور دو جنریٹر پاور کار کوچس شامل ہیں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چندرابابونائیڈو نے کہا کہ ایک ہی دن دس پروجیکٹس کا آغاز کیا جارہا ہے جو ایک ریکارڈ ہے ۔یہ کہتے ہوئے کہ ریاستی حکومت نے وشاکھاپٹنم کے ایرپورٹ کو خوب صورت بنانے کا کام شروع کیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT