Wednesday , April 26 2017
Home / ہندوستان / ہیتی میں بس ۔لاری تصادم

ہیتی میں بس ۔لاری تصادم

پورٹ آپرینس ۔9 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہیتی میں ایک لاری کے مسافر بردار بس سے ملک کے دوراُفتادہ شمال مغربی علاقہ میں تصادم سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ قومی ایمبولینس مرکز کے بموجب 11 افراد موقع واردات پر اور 9 دواخانہ میں مردہ قرار دیئے گئے ۔ یہ مہلک سڑک حادثہ غربت زدہ ہیتی میں کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ پولیس ٹرافک قوانین بہت کم نافذ کرتی ہے اور مسافر بسوں میں مسافروں اور اشیاء کی کثیرتعداد موجود ہوتی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT