Monday , September 25 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہیراتھ میںہنوز کرکٹ باقی:کپتان

ہیراتھ میںہنوز کرکٹ باقی:کپتان

گال۔18 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکائی کرکٹ ٹیم کے کپتان اینجلو میتھیوز نے کہا ہے کہ بائیں ہاتھ کے اسپنر رنگنا ہیراتھ ابھی چند سال تک کرکٹ کھیل سکتے ہیں کیونکہ وہ ٹرینر کیساتھ کافی سخت محنت کر رہے ہیں اور انہوں نے اپنا وزن بھی کم کر لیا ہے۔ کپتان نے مزید کہا ہے کہ وہ ہیراتھ کی کارکردگی کے سامنے ان کی بڑھتی ہوئی عمر کو نہیں دیکھ سکتے کیونکہ نئے بالرز سامنے آرہے ہیں لیکن انہیں رنگنا ہیراتھ جیسا بننے کیلئے سخت محنت درکار ہے۔

TOPPOPULARRECENT