Saturday , October 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہیسٹنگزونڈے اور ٹسٹ سے سبکدوش

ہیسٹنگزونڈے اور ٹسٹ سے سبکدوش

سڈنی ۔7 اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام)آسٹریلیائی آل راؤنڈر جان ہیسٹنگز نے ٹسٹ اور ونڈے کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا تاہم وہ ٹونٹی20 اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو جاری رکھیں گے۔ انہیں ایک ٹسٹ، 29 ونڈے اور نو ٹونٹی20 میچوں میں ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز ملا۔ انہوں نے کہا زخموں نے ان کے کیریئر کو بری طرح متاثر کیا اور دلبرداشتہ ہو کر ٹسٹ اور ونڈے کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ٹونٹی20 اور فرسٹ کلاس کیریئر کو طول دیا جا سکے۔

TOPPOPULARRECENT