Wednesday , July 26 2017
Home / Top Stories / ہیمامالنی نے متھرا کے لوگوں کے ساتھ ہولی منائی

ہیمامالنی نے متھرا کے لوگوں کے ساتھ ہولی منائی

متھرا 13مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے متھرا میں بی جے پی کی ممبر پارلیمنٹ اور اداکار ہیمامالینی نے بھی برج کی گوپی بن کر عقیدت مند بھکتوں کے ساتھ خوب ہولی کھیلی۔جب برج کی مشہور ہولی کا آغاز ہوا تو وہاں موجود ہیمامالنی بھی خود کو روک نہیں سکیں اور ٹھاکر جی مہاراج کے ساتھ بھکتوں پر رنگ ڈالنے کے علاوہ ملکی اور غیر ملکی عقیدت مندوں کے ساتھ ہولی کھیلی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT