Thursday , October 19 2017
Home / ہندوستان / ہیڈلی کی بیوی این آئی اے کو معلومات فراہم کرنے آمادہ

ہیڈلی کی بیوی این آئی اے کو معلومات فراہم کرنے آمادہ

نئی دہلی ۔15فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) فیضہ خدیجہ امریکی نژاد لشکر طیبہ کے دہشت گرد ڈیوڈ ہیڈلی کی بیوی جس کے تعلقات اپنے شوہر سے کشیدہ ہیں ۔ این آئی اے کی درخواست پر ممبئی دہشت گرد حملہ کی سازش کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کیلئے آمادہ ہوگئی ہے ۔ این آئی اے نے2009ء میں ہندوستان میں ہیڈلی کی سرگرمیوں کے بارے میں ایک مقدمہ درج کیا تھا ۔ کینیڈا نژاد پاکستانی ہیڈلی کا بااعتماد ساتھی تہوررانا اور حافظ سعید تھے ۔

TOPPOPULARRECENT