Saturday , October 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / یاسر شاہ پر تاحیات پابندی کا مطالبہ

یاسر شاہ پر تاحیات پابندی کا مطالبہ

اسلام آباد۔15 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنرعبدالقادر نے کہا ہے کہ پی سی بی کو یاسر شاہ پر تاحیات پابندی لگانی چاہئے جبکہ سعید اجمل کی  ٹیم میں واپسی مشکل ہے ۔  پی سی بی کو قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں کھلاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی کی جانب سے ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز متبادل مقام پر کروانے کی جو تجویز دی گئی ہے اس سے ہندوستان  پر دباؤ ہوگا اور وہ سمجھتے ہیں کہ یہ ایک معقول مشورہ ہے کیونکہ دنیا بھر میں کھلاڑیوں کو بہت عزت دی جاتی ہے ، اس لئے کھلاڑیوں کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہئے۔

TOPPOPULARRECENT