Tuesday , October 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / یتیم بچوں کو جاگرتی کے وظائف

یتیم بچوں کو جاگرتی کے وظائف

یلاریڈی /29 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ کے شٹ پلی سنگاریڈی پنچایت حدود میں سجن پلی علاقہ کے دو بچوں کو جاگرتی کی صدارت میں منڈل پریشد صدر محترمہ آسیہ معید نے معاشی امداد کا منظور نامہ حوالے کیا ۔ ان بے سہارا بچوں کے ماں باپ پروایا ، درگوا ، آٹھ ماہ قبل قبل پر حملہ سے فوت ہوگئے تھے جس پر تلنگانہ جاگرتی کی زیر نگرانی ہر ماہ انہیں 2500 روپئے دئے جائیں گے ۔ اس موقع پر سرپنچ فیس منڈل پریشد رکن رامووا ، منڈل جاگرتی صدر وینکٹیشم ، راملو ، پنڈری ، ملیشم ، کشٹیا ، پوچیا ، سائیلو ،سری راملو اور دوسرے موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT