Sunday , August 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / یلیناکا ریو اولمپکس کے بعد سبکدوشی کا اعلان

یلیناکا ریو اولمپکس کے بعد سبکدوشی کا اعلان

ماسکو۔ 22 اکٹوبر  (سیاست ڈاٹ کام) اولمپک پول والٹ چیمپئن روس کی خاتون ایتھلیٹ یلینا اسنبایوا نے ریواولمپکس کے بعد سبکدوشی کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا ہیکہ آئندہ اولمپکس میں وہ نئے ریکارڈ بنانے کیلئے بھرپورمحنت کررہی ہیں اور یادگار لمحات کیساتھ کیرئیر ختم کریں گی۔ انہوں نے گزشتہ روز ماسکو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میری نظر تیسرے اولمپکس گولڈ میڈل پر ہے او رمیں گولڈ میڈلز حاصل کرنے کی ہیٹ ٹرک کرنے کی خواہش مند ہوں۔میں سمجھتی ہوں کہ میر ا کیرئیر اتنا ہی تھا اب میں بطورکوچ کھیل سے وابستہ رہنے کی کوشش کروں گی۔

TOPPOPULARRECENT