Saturday , June 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / یلینا اوسٹاپینکو نے فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا

یلینا اوسٹاپینکو نے فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا

پیرس۔ 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) لیٹویا کی یلینا اوسٹاپینکو نے سیمیونا ہیلپ کو شکست دیکر فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا ،ان سیڈڈ یلینا اوسٹاپینکو حریف کھلاڑی کے خلاف پہلا سیٹ 4-6 سے ہار گئی تھیں۔تاہم انہوں نے اگلے دونوں سیٹ چھ اور چھ تین سے جیت کر فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔یلینا اوسٹا پینکو گرینڈ سلیم جیتے والی لیٹویا کی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT