Thursday , May 25 2017
Home / دنیا / یمنی باغیوں کا ریاض پر میزائل حملہ کا ادعا

یمنی باغیوں کا ریاض پر میزائل حملہ کا ادعا

صنعاء ۔ 6 فروری (سیاست ڈاٹ کام) یمن کے حوثی باغیوں نے کہا کہ انہوںنے کامیابی کے ساتھ ریاض پر ایک بین البراعظمی میزائل کا پہلی بار حملہ کیا۔ انہوں نے عہد کیا کہ سعودی عرب کے دارالحکومت پر مزید حملے کئے جائیں گے۔ سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے خلاف ایک بین الاقوامی اتحاد قائم کیا ہے اور اتحاد کی فوجیں مارچ 2015ء سے یمن پر فضائی حملے کرنے میں مصروف ہیں۔ میزائل حملے کی توثیق کیلئے سعودی عرب کے عہدیداروں سے فوری طور پر ربط پیدا نہیں ہوسکا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT