Wednesday , July 26 2017
Home / عرب دنیا / یمن : امریکی فضائی حملے‘ 2 ہلاک

یمن : امریکی فضائی حملے‘ 2 ہلاک

عدن، 05 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یمن میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر کئے گئے امریکی ڈرون حملوں میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔یمنی شہریوں نے میڈیا کو بتایا کہ امریکی فوجیوں نے القاعدہ دہشت گردوں کے ساتھ دو مقامات پر جم کر مقابلہ کیا۔ عرب ممالک میں دہشت گردوں کے خلاف یہ مسلسل تیسرا دن ہے جب امریکی ایئر فورس نے القاعدہ دہشت گردوں کو نشانہ بنا کر حملے کئے ۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ بغیر پائلٹ کے ایک طیارہ سے جنوبی شہر اھوار میں ایک گاڑی پر میزائل داغے گئے جس سے القاعدہ کے دو مشتبہ دہشت گردوں کی موت ہو گئی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT