Saturday , August 19 2017
Home / عرب دنیا / یمن میں جاری آپریشن میں 2 اماراتی فوجی شہید

یمن میں جاری آپریشن میں 2 اماراتی فوجی شہید

ریاض ۔ 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اماراتی مسلح افواج نے یمن میں آئینی حکومت کی سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد میں شریک دو فوجیوں کے شہید ہونے کا اعلان کیا ہے۔مسلح افواج کی عام کمان کے اعلان میں بتایا گیا ہیکہ سارجنٹ نادر مبارک عیسیٰ سلیمان اور لانس کارپرل سلیمان محمد سلیمان الظہوری نے سعودی عرب کے زیر قیادت عرب فوجی اتحاد کی جانب سے جاری فوجی آپریشن ’’امید کی واپسی‘‘ کے دوران شہید ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT