Tuesday , July 25 2017
Home / عرب دنیا / یمن میں جھڑپیں ، 40 افراد ہلاک

یمن میں جھڑپیں ، 40 افراد ہلاک

عدن ۔ 10 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوب مغربی یمن میں جھڑپوں اور فضائی حملوں سے 40 سے زیادہ فوجی ، باغی اور شہری گزشتہ 24 گھنٹے میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ سعودی زیرقیادت عرب اتحاد کی فوجوں نے حوثی باغیوں کے مورچوں پر موکھا اور دیگر علاقوں پر جو صوبۂ تائیز کا حصہ ہیں فضائی بمباری کی تھی جس سے 17 باغی ہلاک ہوگئے ۔ عبیدہ میں دیگر 11 باغی فضائی حملوں سے ہلاک ہوئے جو جزیرہ کامران میں مقیم تھے ۔ 10 فوجی ہلاک اور دیگر 15 جھڑپوں میں زخموں ہوگئی ۔ تین شہری ہلاک اور دو زخمی ہوئے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT