Monday , September 25 2017
Home / عرب دنیا / یمن میں خودکش حملے ، چھ فوجی ہلاک

یمن میں خودکش حملے ، چھ فوجی ہلاک

عدن، 3اگست (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی یمن میں دو خودکش حملہ آوروں نے گزشتہ روز ایک کار بم دھماکہ کرکے چھ فوجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ دیگر کئی زخمی ہوگئے ۔ یہ اطلاع مقامی حفاظتی افسران نے دی ہے ۔افسران نے بتایا کہ یہ خودکش حملہ شابوا صوبہ میں ریضوم ضلع میں ایک حفاظتی ناکہ پر کیا گیا جس میں دونوں حملہ آور مارے گئے ۔ خیال ہے کہ ان کا تعلق القاعدہ تنظیم سے ہے ۔ اس صوبہ میں القاعدہ کافی سرگرم ہے ۔

TOPPOPULARRECENT