Tuesday , September 26 2017
Home / عرب دنیا / یمن پر سعودی زیرقیادت فضائی حملے، 11 شہری ہلاک

یمن پر سعودی زیرقیادت فضائی حملے، 11 شہری ہلاک

صنعا 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) یمن کے فوجی عہدیداروں نے کہاکہ سعودی زیرقیادت اتحاد نے فضائی حملے کرتے ہوئے کم از کم 11 شہریوں کو ہلاک کردیا جو اپنی گاڑی میں مغربی یمن سے جہاں گھمسان کی جنگ جاری ہے، فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے لیکن اُن کی گاڑی خراب ہوگئی تھی۔ حملوں میں ایک خاتون اور بچے بھی شدید زخمی ہوئے۔ امکان ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT