Saturday , August 19 2017
Home / Top Stories / یمن کے جنوبی شہر تعز میں جھڑپیں، 35جنگجو ہلاک

یمن کے جنوبی شہر تعز میں جھڑپیں، 35جنگجو ہلاک

دوحہ۔20مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) یمن کے جنوبی شہر تعز میں شدیدجھڑپوں کے نتیجہ میںکم از کم 35جنگجو ہلاک ہو گئے،جھڑپوں کا سلسلہ تعز سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میںجا ری ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ جھڑپیں تعز کے مشرقی علاقے عبات، الدآم، المب اور آلابہ کے علاوہ شہر کے شمال کے چند علاقوں میں جاری ہیں جہاں پر مقامی مزاحمت کاروں کی حوثی باغیوں کے ساتھ گھمسان لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک 17 حوثی باغی اور دو مزاحمت کار ہلاک ہوگئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT