Sunday , June 25 2017
Home / عرب دنیا / یمن کے مرد آہن صالح، سعودی عرب سے بات چیت پر آمادہ

یمن کے مرد آہن صالح، سعودی عرب سے بات چیت پر آمادہ

صنعا۔/10مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح اپنے حریف سعودی عرب کے ساتھ بات چیت کے سلسلہ میں کھلا ذہن رکھتے ہیں۔ دو سال  سے صالح کے حلیف حوثی باغیوں اور سعودی تائید یافتہ حکومت کے درمیان جنگ جاری ہے۔صالح نے صنعا میں کل ایک اجلاس کے دوران کہا کہ ہمارے سامنے بات چیت کے سوائے کوئی اور راستہ نہیں ہے ، ہم ریاض جانے کیلئے بھی تیار ہیں یا پھر کسی اور مقام پر جہاں سعودی عرب ہم سے بات چیت کرنے کیلئے تیار ہو ممکن ہے کہ وہ پڑوسی ملک عمان میں بات چیت پسند کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT