Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / یم ایڈ میں داخلے کے لیے عثمانیہ یونیورسٹی میں کونسلنگ

یم ایڈ میں داخلے کے لیے عثمانیہ یونیورسٹی میں کونسلنگ

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : عثمانیہ یونیورسٹی کے او یو سٹ کے ذریعہ ایم ایڈ میں داخلے کیلئے کونسلنگ عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس میں ڈائرکٹوریٹ آف ایڈمیشن سیل میں 18 اکٹوبر کو مقرر ہے اور اس کے دوسرے مرحلہ کی کونسلنگ 30 اکٹوبر کو ہے ۔ امیدوار جوا یم ایڈ میں داخلے کے لیے اویو سٹ تحریر کریں اس کونسلنگ میں شریک ہو ۔ اس کی تفصیلات کے لیے ویب سائٹ osmania.ac.in ملاحظہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT