Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / یم سی ڈی ہڑتال نویں روز بھی جاری

یم سی ڈی ہڑتال نویں روز بھی جاری

نئی دہلی، 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی حکومت نے ایم سی ڈی ورکروں کو تنخواہیں دینے کارپوریشن کو بطور قرض551 کروڑ دینے کا اعلان کردیا ہے مگر اس کے باوجود ایم سی ڈی نے اپنی ہڑتال ختم نہیں کی ہے ۔ ملازمین نے مطالبہ کیا کہ حکومت کو ان کے مسئلہ کا کوئی مستقل حل نکالنا چاہئے ۔

TOPPOPULARRECENT