Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / یوتھ کانگریس کی ریلی ناکام بنادی گئی

یوتھ کانگریس کی ریلی ناکام بنادی گئی

حیدرآباد 4 نومبر ( آئی این این ) یوتھ کانگریس کے سینکڑوں کارکنوں نے پارٹی نائب صدر راہول گاندھی کی گرفتاری کے خلاف آج بی جے پی دفتر تک احتجاجی ریلی نکالنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT