Tuesday , September 26 2017
Home / کھیل کی خبریں / یوراج میں شائقین کیلئے کشش ، کپل دیو کا تاثر

یوراج میں شائقین کیلئے کشش ، کپل دیو کا تاثر

نئی دہلی ، 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق ہندوستانی کپتان کپل دیو نے آج یوراج سنگھ کی انڈین T20 ٹیم میں شمولیت کی ستائش کرتے ہوئے انھیں ’’جان میکنرو کی مانند شائقین کو جمع کرنے والا کھلاڑی‘‘ قرار دیا۔ 34 سالہ یوراج وجئے ہزارے ٹروفی میں اچھی کارکردگی پر ٹیم میں واپس ہوئے ہیں۔ کپل نے اسٹار اسپورٹس کے ایک ایونٹ میں کہا کہ یوراج پُرجوش کرکٹر ہے۔ وہ کراؤڈ کو میدان کی طرف لانے والا کھلاڑی ہے، جیسا کہ ہم نے میکنرو یا ڈیگو ماراڈونا کو دیکھا ہے۔

TOPPOPULARRECENT