Wednesday , October 18 2017
Home / دنیا / یوروپی سفیروں کا 2014 ء کے بعد پہلی بار دورہ لیبیا

یوروپی سفیروں کا 2014 ء کے بعد پہلی بار دورہ لیبیا

طرابلس ۔ 14اپریل (سیاست ڈاٹ کام) یوروپی سفیروں کا ایک گروپ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پہونچ گیا ۔ 2014 ء کے بعد یوروپی سفیروں کا یہ اولین دورہ ہے ۔ سفیروں کی آمد کا مقصد متحدہ حکومت کی جدوجہد کو جو وہ جہادیوں کے استحصال سے پیدا ہونے والے انتشار کو ختم کرنے کیلئے کررہی ہے ۔ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا دورہ لیبیائی عوام کو ایک اہم پیغام دیتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT