Friday , October 20 2017
Home / دنیا / یورپی یونین میں سیاسی پناہ کی درخواستوں میں نمایاں اضافہ

یورپی یونین میں سیاسی پناہ کی درخواستوں میں نمایاں اضافہ

برسلز۔ 19 سپٹمبر۔(سیاست ڈاٹ کام)  یورپی یونین میں سال کی دوسری سہ ماہی میں سیاسی پناہ کی درخواستوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اعدادوشمار کے یورپی محکمے ’یورو اسٹاٹ‘ کے مطابق اپریل اور جون کے درمیان سوا تین لاکھ سے زائد افراد نے اس اٹھائیس رکنی یونین میں پناہ کی درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ یہ تعداد گزشتہ برس کی دوسری سہ ماہی کے مقابلے میں 85 فیصد زیادہ ہے۔ اس بیان کے مطابق زیادہ تر پناہ کے متلاشیوں کا تعلق شام، افغانستان اور البانیہ سے ہے۔

TOPPOPULARRECENT