Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / یوم آزادی تقریب سے واپسی کے دورانکمسن طالبہ کی عصمت ریزی

یوم آزادی تقریب سے واپسی کے دورانکمسن طالبہ کی عصمت ریزی

چندی گڑھ ۔ /15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) یوم آزادی کی اسکول میں منعقدہ تقریب میں حصہ لینے کے بعد واپس ہورہی ایک آٹھویں جماعت کی طالبہ کا مبینہ طور پر اغواء کرتے ہوئے شہر کے پارک میں عصمت ریزی کی گئی ۔ یہ واقعہ چندی گڑھ میں پیش آیا ۔ واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل ہریانہ میں بی جے پی صدر کے بیٹے اور اس کے دوست نے سینئر آئی ایس عہدیدار کی لڑکی سے چھیڑچھاڑ کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT