Monday , September 25 2017
Home / ہندوستان / یوم آزادی پر صدر کے ایوارڈس

یوم آزادی پر صدر کے ایوارڈس

نئی دہلی ۔14 اگسٹ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پانچ ارکان عملہ کو کیرتی چکر کیلئے منتخب کیا گیا جن میں سے تین کو بعد ازمرگ ایوارڈ دیا جائے گا۔ آئی ٹی بی ٹی کے 16 ارکان عملہ کو میڈلس عطا کئے جائیں گے ۔ سی آر پی ایف کے دو کمانڈرس کو کیرتی چکر ایوارڈ کا مستحق قرار دیا گیا ہے ۔ 17 شوریہ چکر ، 85 سینا میڈلس اور دو وائیوسینا میڈلس عطا کئے جائیں گے ۔ صوبیدار شبیر احمد ، اظہرالدین بھی ایوارڈ یافتگان میں شامل ہیں۔ صدرجمہوریہ نے فوج اور فضائیہ کے ارکان عملہ کو مختلف نمایاں فوجی کارروائیوں کیلئے ایوارڈس عطا کئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT