Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / یوم آزادی کی مبارکباد گورنر کا پیام

یوم آزادی کی مبارکباد گورنر کا پیام

حیدرآباد ۔ 14اگست ( سیاست نیوز) تلنگانہ و آندھراپردیش کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے 71ویں یوم آزادی کے موقع پر دو تلگو ریاستوں کی عوام کو مبارکباد دی ۔ انہوں نے اپنے پیام میں کہا کہ یوم آزادی کے موقع پر ہمیں اُن شہیدوں کو یاد کرنا چاہیئے جنہوں نے عظیم قربانیاں دیں اور آج ہم آزادملک میں زندگی گذار رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جدوجہد آزادی میں سچائی ‘ عدم تشدد‘ امن اور بھائی چارگی کے نظریات کو نمایاں اہمیت رہی اور آج ہمیں قوم کی تعمیر کیلئے یہی عہد کرنا ہوگا

 

TOPPOPULARRECENT