Friday , October 20 2017
Home / Top Stories / یوم آزادی کے موقع پر آج صدر جمہوریہ کا خطاب

یوم آزادی کے موقع پر آج صدر جمہوریہ کا خطاب

نئی دہلی ۔ 13 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : صدر جمہوریہ پرنب مکرجی 15 اگست 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر کل بروز اتوار قوم سے خطاب کریں گے ۔ سرکاری پریس نوٹ کے مطابق صدر جمہوریہ کا قوم سے خطاب شام 7 بجے سے آکاش وانی کے قومی نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا ۔ اور دور درشن کے تمام چیانلوں کی جانب سے اس خطاب کو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا ۔ ان کا خطاب انگریزی میں نشر ہوگا ۔۔

TOPPOPULARRECENT