Saturday , March 25 2017
Home / دنیا / یونان ‘دوسری عالمی جنگ کا بم ناکارہ بنانے عوامی تخلیہ

یونان ‘دوسری عالمی جنگ کا بم ناکارہ بنانے عوامی تخلیہ

تھوسالونیکی ( یونان ) 11 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) یونانی حکام نے آج تقریبا 70 ہزار افراد کا تھوسالونیکی شہر سے تخلیہ شروع کروایا ہے تاکہ وہاں دوسری عالمی جنگ کے ایک بم کو ناکارہ بنانے کا عمل شروع کیا جاسکے ۔ یہ بم تقریبا 250 کیلو گرام دھماکو مادو سے تیار کیا گیا ہے اور اس کا شمالی شہر میں سڑک کے کاموں کے دوران گذشتہ ہفتے پتہ چلا تھا ۔ یہ بم کل تک ناکارہ بنانے کا منصوبہ ہے ۔ اس بم کو ناکارہ بنانے کے عمل سے قبل یہاں سے تقریبا 300 معذور افراد کو اور چلنے پھرنے سے معذور مریضو ں کو دوسرے مقامات کو منتقل کیا جارہا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT