Sunday , August 20 2017
Home / دنیا / یونان کی سرحد پر تارکین وطن پر آنسو گیس فائرنگ

یونان کی سرحد پر تارکین وطن پر آنسو گیس فائرنگ

ایتھینز۔10اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) مقدونیا کی پولیس نے آج آنسو گیس کے شل سینکڑوں تارکین وطن پر برسائے جو یونانی سرحد پر جمع ہوکر باڑ توڑکرپڑوسی ملک میں داخل ہونا چاہتے تھے ۔ یہ واقعہ شمالی یونان کی سرحد پر پیش آیا جہاں 11,200 افراد پھنسے ہوئے ہیں ۔
فیرو میںانتخابی تشدد4ہلاک
لیما۔10اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) تین فوجی اور ایک شہری ہلاک ہوگئے اور دیگر 7زخمی ہوگئے ۔ جب کہ چھاپہ مار جنگجوؤں نے وسطی فیرو کے جنگلات میں ان پر حملہ کیا۔ فیرو میں صدارتی انتخابات کیلئے رائے دہی عنقریب ہونے والی ہے ۔ عہدیداروں نے ان حملوں کا ذمہ دار فرقہ ’’درخشاں راستہ‘‘ کے چھاپہ مار جنگجوؤں کو قراردیا ہے جو مبینہ طور پر جنگلات میںروپوش ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT