Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / یونیفارم سیول کوڈ اور مسلمان پر جناب عثمان شہید کا خطاب

یونیفارم سیول کوڈ اور مسلمان پر جناب عثمان شہید کا خطاب

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( راست ) : یونیفارم سیول کوڈ اور مسلمان کے زیر عنوان سینئیر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ جناب عثمان شہید سابق ایڈیشنل پبلک پراسیکوٹر ہائی کورٹ کا خصوصی خطاب 20 دسمبر بروز اتوار بعد نماز مغرب مسجد محمدیہ اہلحدیث تعلیم عملہ پور کاروان میں ہوگا ۔ انتظامی کمیٹی اور جناب عثمان بن محمد الہاجری نے عامتہ المسلمین سے شرکت کی خواہش کی ہے ۔ خواتین کے لیے پردہ کا خاص اہتمام رہے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT