Monday , August 21 2017
Home / ہندوستان / یوپی انتخابات : عہدیداروں کی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹس سے تبادلہ خیال

یوپی انتخابات : عہدیداروں کی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹس سے تبادلہ خیال

لکھنؤ ۔ 3 اگست (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن کے عہدیداروں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ 8 ڈیویژنس کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹس سے بات چیت کرتے ہوئے آئندہ اسمبلی انتخابات کیلئے صیانتی ضروریات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی الیکشن کمشنرس اومیش یادو اور وجئے دیو نے ویڈیو کانفرنسنگ کی۔ نوڈل آفیسر سیکوریٹی پی وینکٹیش اور آئی جی لا اینڈ آرڈر ہری رام شرما نے کہا کہ عہدیداروں نے ڈسٹرکٹس مجسٹریٹس سے صیانتی اندیشوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

TOPPOPULARRECENT