Sunday , June 25 2017
Home / شہر کی خبریں / یوپی و اُتراکھنڈ نتائج وزیراعظم کی بہترین حکمرانی کا مظہر : دتاتریہ

یوپی و اُتراکھنڈ نتائج وزیراعظم کی بہترین حکمرانی کا مظہر : دتاتریہ

حیدرآباد۔ 12 مارچ (سیاست نیوز) مرکزی وزیر لیبر بنڈارو دتاتریہ نے اُترپردیش اور اُتراکھنڈ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شاندار کامیابی کو وزیراعظم نریندر مودی کی بہترین حکمرانی کا مظہر قرار دیا۔ مودی کی مختلف بہبودی پالیسیوں کی وجہ سے عوام انہیں پسند کررہے ہیں۔ یہ بی جے پی کی بے نظیر اور تاریخی کامیابی ہے جو وزیراعظم مودی کی اچھی حکمرانی کا ثبوت ہے۔ مودی حکومت میں رشوت کا خاتمہ ہوگیا ہے اور کسانوں ، ایس سی ؍ ایس ٹی اور اقلیتوں کی ترقی کیلئے اسکیمات شروع کئے گئے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT