Friday , June 23 2017
Home / سیاسیات / یوپی چناؤ: سابق چیف منسٹروں ، پی ایم کے رشتہ داروں کی آزمائش

یوپی چناؤ: سابق چیف منسٹروں ، پی ایم کے رشتہ داروں کی آزمائش

لکھنؤ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے حالیہ اختتام پذیر اسمبلی انتخابات سابق چیف منسٹروں اور حتیٰ کہ ایک سابق وزیراعظم کے ارکان خاندان کے لئے کڑی آزمائش ثابت ہوئے جیسا کہ رائے دہندوں نے 8 امیدواروں میں سے صرف 5 کی تائید کی ہے۔ تین امیدواروں کے سوا جو چناؤ ہار گئے، پانچ امیدوار ایسے رہے جنھیں اس ریاست کے تاریخی فیصلہ میں ووٹروں نے اپنی حمایت پیش کی۔ سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کا پوتا سدھارتھ بی جے پی ٹکٹ پر الہ آباد (ویسٹ) اسمبلی نشست سے کامیاب ہوا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT