Sunday , July 23 2017
Home / Top Stories / یوگی حکومت کو ٹرانسفر خاتون پولیس افسر کا جواب :’جہاں بھی جائیں گے روشنی لوٹائیں گے‘

یوگی حکومت کو ٹرانسفر خاتون پولیس افسر کا جواب :’جہاں بھی جائیں گے روشنی لوٹائیں گے‘

لکھنو:بی جے پی کارکنوں کے ساتھ تصادم کے بعد یوگی ادتیہ ناتھ حکومت کی جانب سے تبادلہ کی گئی بہاد ر خاتون پولیس افسر شریستہا ٹھاکر نے فیس بک کے ذریعہ اپنا ردعمل پیش کیا۔

जहां भी जाए गा,रौशनी लुटाए गा।किसी चराग का अपना मकां नहीं होता।।-Got transfer to bhraich, it's nepal border, don't…

Posted by As Thakur on Sunday, July 2, 2017

بے خوف اور ایماندار پولیس افسر جس کا ریکاڈر صاف ستھرا نے کہاکہ وہ اچانک تبادلے سے کافی خوش ہیں۔ٹھاکر جس کا تعلق سیانہ سرکل سے تھا اس وقت سرخیوں میں ائی جب بی جے پی کارکنوں کے ساتھ بحث کے بعدمذکورہ کارکنوں کو بلند شہر جیل کو بند بھیجنے کا ایک ویڈیو فوٹیج وائیرل ہوا تھا‘ جو برسراقتدار پارٹی کے لئے شرمندگی کا وجہہ بھی بنا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT