Tuesday , May 23 2017
Home / ہندوستان / یوگی کی مداخلت پر ایودھیامیں رام لیلاکا احیاء

یوگی کی مداخلت پر ایودھیامیں رام لیلاکا احیاء

ایودھیا ۔ 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) 17 ماہ کے تعطل کے بعد مقبول عام رام لیلا کا احیاء ممکن ہوگیا۔ ایودھیا ریسرچ سنٹر میں پرتھوی پکار ناردموہ کا شو منعقد کیا گیا۔ ایودھیا میں رام لیلا رزمیا کے شو روزانہ دکھائے جائیں گے۔ سابق چیف منسٹر یوپی ملائم سنگھ یادو نے 20 مئی 2004ء کو اس کا آغاز کیا تھا لیکن 24 نومبر 2015ء کو اکھیلیش یادو کے چیف منسٹر بنتے ہی اچانک انہیں روک دیا گیا۔ موجودہ چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ کی مداخلت کے بعد ان شوز کا احیاء عمل میں آیا۔ محکمہ ثقافت نے اس کیلئے امداد جاری کرنے سے انکار کردیا تھا لیکن موجودہ چیف منسٹر کی مداخلت پر محکمہ نے ان کے احیاء کی اجازت دے دی اور کافی رقم کا بجٹ مختص کردیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT